تعلیمی نظام

( اپنی بات )


        کئی بار بگڑنے کے بعد، حالات پھر سے سنبھل رہے ہیں، مطلب لاک ڈاؤن اب ختم ہو نے کے قریب ہے، گرچہ تیسری لہر کا اندیشہ برقرار ہے، خدا کرے اندیشہ غلط ثابت ہو۔

        اب سب سے بڑی بات جو ہے، وہ یہ کہ بچوں کا تعلیمی نظام رفتہ رفتہ بحال ہو رہا ہےاور بچے اقامتی، غیراقامتی مدارس و اسکول کا رخ کررہے ہیں۔

        چونکہ حالات کو معمول پر آنے میں ابھی وقت لگے گا، اس لیے صبر اور شکر کے جذبے سے سرشار ہو کر اپنے تعلیمی فرایض کو انجام دیجئے، ان شاءاللہ بہت جلد سب ٹھیک ہو جائے گا۔

        حافظ محمد عارف
        تعلیمی وسماجی خادم
        کنکر باغ، پٹنہ، بہار، انڈیا

Comments

Popular posts from this blog

Self-Respect

POVERTY

LANGUAGE IS A SOURCE OF KNOWLEDGE