جشن آزادی اور گاؤں

( اپنی بات )


                  آزادی کا جشن

        واقعی ذندگی میں کچھ کرنے کا جذبہ تو در اصل گاؤں میں رہ رہے نوجوانوں کے دلوں میں ہوتا ہے۔ آج پندرہ اگست یعنی وطن عزیز ہندوستان کی 75ویں یوم آزادی ہے اور صبح تقریباً ساڑھے چھ بجے سے بارش ہو رہی ہے وہ بھی موسلادھار، مگر نوجوان اور بچوں میں جشن آزادی کا جو امنگ اور حوصلہ ہے یقینا وہ قابل قدر ہے۔۔

        کیا بتائیں! شہر میں رہ رہے لوگ اگر اپنے گاؤں کے بارے میں ذرا بھی سوچیں تو ان شاءاللہ بہت سے مسائل بآسانی حل ہو جائیں گے۔

        لیکن گاؤں کے نوجوانوں میں اپنے سماج کے لیے بہت کچھ کرنے کا جذبہ ہے اور الحمدللہ وہ کر بھی رہے ہیں۔

        جہاں تک ہو اپنے گاؤں میں کچھ کر رہے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کریں۔

        حافظ محمد عارف
        تعلیمی وسماجی خادم
        کنکر باغ، پٹنہ، بہار، انڈیا

Comments

Popular posts from this blog

Self-Respect

POVERTY

LANGUAGE IS A SOURCE OF KNOWLEDGE