رکاوٹ اور مخالفت
( اپنی بات )
رکاوٹ اور مخالفت، ان کے بیچوں بیچ راستہ بناکر منزل مقصود تک پہنچنا ہی ذندگی کا اصل کارنامہ ہے، اس لیے کہ رکاوٹ اور مخالفت کے بغیر کسی کامیابی کا تصور مشکل ہے۔
جو لوگ آسودہ اور پرسکون ذندگی گذارتے ہیں، ایسا نہیں ہے کہ ان کی ذندگی میں کہیں سے کوئی رکاوٹ یا کسی کی مخالفت نہیں، مگر ان کا معیار ذرا الگ ہوتا ہے۔
اس لیے ذندگی کے کسی موڑ پر بھی رکاوٹ اور مخالفت مت گبھرایۓ، ورنہ ایک بڑا انسان بننے کا خواب ادھورا رہ جائے گا۔۔
حافظ محمد عارف
تعلیمی وسماجی خادم
کنکر باغ، پٹنہ، بہار، انڈیا
Comments
Post a Comment