نفع اور نقصان
( اپنی بات )
نفع اور نقصان، ان کے لغوی معنی جو بھی ہوں، مگر یہ تو پتہ ہے کہ ہماری ذندگی انہیں دو لفظوں کے اردگرد ہے، گرچہ " نفع " لفظ " ہمیں " نقصان " کی بنسبت زیادہ عزیز ہے۔
اگر دیکھا جائے تو ہر کام میں نفع بھی ہے اور نقصان بھی۔ مگر بار بار نقصان اٹھانے کے باوجود بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو اس کام یا پیشہ کو
ترک نہیں کرتے، وجہ یہ منقول ہے۔۔۔۔کہ گرچہ کسی کام سے آپ کا نفع نہیں ہوتا، مگر جب آپ کو اس بات کا یقین ہو کہ نہیں۔۔۔۔ہمارے کام سے یا ہماری کسی معمولی کوشش سے دوسروں کو نفع ہوتا ہے یا ہو گا، تو پھر اسے جاری رکھیے۔
اس تمہید کا مقصد یہ ہے کہ قوم کے غریب بچوں کی تعلیم وتربیت پر اپنے اپنے علاقے میں خاص توجہ دیجیے، حالانکہ لوگ اس پر توجہ دیتے بھی ہیں، پھر بھی بچوں میں اس کے آثار بہت کم نظر آتے ہیں۔
حافظ محمد عارف
تعلیمی وسماجی خادم
کنکر باغ، پٹنہ، بہار، انڈیا
Comments
Post a Comment