افغانستان اور طالبان
( اپنی بات )
افغانستان میں طالبان کے آتے ہی، وہاں مقیم لوگوں کے نقل مکانی کی خبریں برابر آرہی ہیں۔ صحیح صورت حال تو وہاں کے مقامی باشندے ہی بتائیں گے،
چونکہ طالبان مسلمان ہیں اور ان کا وضع قطع دنیا کے باقی حکمرانوں سے کچھ الگ ہے اور پھر یہ بھی کہ وہ اسلامی قوانین کو اپنا دستور بنائیں گے مزید یہ بھی تو ہے کہ اسلام اور مسلمان دنیا میں مظلومیت کی شکار ہے۔
تو ہو سکتا ہے میڈیا ایسی خبریں پھیلا کر دنیا کو طالبان سے دہشت زدہ کر رہی ہو!
حافظ محمد عارف
تعلیمی وسماجی خادم
کنکر باغ، پٹنہ، بہار، انڈیا
Comments
Post a Comment